مجھےاختلاف ہے پر نومبر 01, 2022 زندگی میں کچھ پل ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم چاہ کر بھی بھلا نہیں سکتے،اپنی یاداشت سے مٹا نہیں سکتے۔مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیںوقت ہر زخم کا مرہم ہے۔